تمام سرکاری سکول کے امتحانات کا فارمولا طے کر لیا گیا

امتحانات Exam

تمام سرکاری سکول کے امتحانات کا فارمولا طے کر لیا گیا بورڈز کی جانب سے تیار کی گئی سفارشات کے مطابق نہم جماعت کو دہم میں پروموٹ کر دیا جائے گا. ان سے صرف دہم کے پیپر لیے جائیں گے، اور دہم کے حاصل کردہ نمبرز کے مطابق نہم کے بھی نمبرز دیے جائیں گے. مزید پڑھیں