عرفان خان RIP Irfan khan life

عرفان خان آج ہمارے بیچ نہیں رہے اور یہ
خبر بالی ووڈ انڈسٹری اور عرفان خان کے
فینز کے لئے بہت دکھ بھری ہے دوستو آج
ہم دی گریٹ انڈین ایکٹر عرفان۔خان کی زندگی پر ایک نظر ڈالیں گے کہ کس طرح انہوں نے اپنے ایکٹنگ کیریئر کی شروعات کی اور کس طرح وہ اپنی زندگی سے کینسر کی وجہ سے جنگ ہار گئے عرفان۔خان کی زندگی
سے جڑی ہر چیز بتائیں گے ہم آپ کو بتا دیں کہ عرفان۔خان انڈیا کے سب سے بہترین اور عمدہ اداکاروں میں سے ایک تھے اور
عرفان۔خان کا نام جب بھی کسی فلم سے
جڑ جاتا تھا تو وہ فلم باکس آفس پر ہٹ ہو
یا نہ ہو لیکن ہمارے دلوں میں فلم سپر ہٹ ہوتی تھی۔

عرفان۔خان کا پورا نام صاحبزادہ عرفان علی خان تھا اسکرین نام عرفان۔خان تھا اور ان کا جنم 7 جنوری1967 کو جےپور راجستھان میں ہوا اور 2020 کے حساب سے ان کی عمر 53 سال ہوچکی تھی۔

آپ کو بتا دیں آج 29 اپریل 2020 کو عرفان۔خان کی موت ہوگئی ہے اور 20 اپریل کو
یہ خبر آئی تھی کہ عرفان۔خان کی صحت
اچانک بگڑنے سے انہیں ممبئی کے ہاسپٹل میں ایڈمیٹ کرایا گیا اور اس خبر سے ان کے
چاہنے والوں کو بہت دکھ ہوا اس کے بعد میں عرفان۔خان کے منیجر نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ عرفان۔خان کو کالن انفیکشن ہوا ہے جس کی وجہ سے نہ ہاسپٹل میں ایڈمٹ کیا گیا ہے
اور عرفان۔خان اس وقت ڈاکٹرز کی نگرانی میں ہیں آپ کو بتا دیں کہ دو سال پہلے مارچ 2018 میں عرفان۔خان نے اپنے فینز کو
سوشل میڈیا کے ذریعے کینسر ہونے کی خبر دی تھی اور یہ خبر دینے کے بعد وہ لنڈن
چلے گئے ٹریٹمینٹ کے لیے اور لمبے وقت تک اس بیماری سے لڑنے کے بعد میں پچھلے سال
بھارت واپس لوٹے اور واپس لوٹنے کے بعد
انہوں نے ایک مووی بھی کام کیا جس کا نام تھا انگریزی میڈیم اور یہ مووی ان کی زندگی کے آخری مووی تھی عرفان۔خان نیشنل اسکول آف ڈرامہ دہلی سے ڈپلومہ کیا تھا ڈرامٹک
آرٹس میں۔

عرفان خان بچپن سے ہی کافی ٹیلنٹڈ تھے
اور ایکٹنگ می بھی کافی دلچسپی تھی جس کی وجہ سے نئے 1984 میں ماسٹر آف آرٹس کی پڑھائی کرتے ہوئے عرفان خان کو نیشنل اسکول آف ڈرامہ سے اسکالرشپ ملی
عرفان خان نے بہت سارے تھیٹر شوز میں بھی کام کیا ہے اور اپنے سپنوں کو پورا کرنے کے
لئے عرفان خان ممبئی چلے گئے عرفان خان
پیشے سے ایک ایکٹر اور پروڈیوسر تھے۔

عرفان خان اپنے کیرئیر کی شروعات ٹی وی
شو سے کر دی اور انہوں نے سب سے پہلے
جن شوز میں کام کیا ان کے نام تھے چنکیا، بھارتی عرفان اور بنی گی اپنی بات اس کے علاوہ عرفان خان کے کے میلن کے ساتھ
اسٹار پلس کی شو ڈر میں بھی کام
کرچکے ہیں۔

عرفان خان نے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات 1988 کی فلم سلام بمبئی کے ساتھ اور اس مووی میں ان کو ایک چھوٹا سا رول ملا لیکن ان کی قسمت اتنی خراب تھی کہ مووی کے فائنل preview میں ان کا رول ہی کاٹ دیا گیا اور آگے عرفان خان کو اور بھی زیادہ
محنت کرنا پڑا اس کے بعد 1990 میں ایک مووی آئی جس کا نام تھا ایک ڈاکٹر کی
موت اس مووی میں عرفان خان کو اک چھوٹا سا رول ملا اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اور بھی چھوٹے موٹے رول کیے دوسری موویز میں جن کے نام تھے پتّا، بڑا دن اور پورش
لیکن ان سبھی موویز میں اڈینس نے
عرفان خان کو نوٹ ہی نہیں کیا اور یہاں تک عرفان خان اپنی زندگی میں ناکام ہی ناکام
ہورہے تھے عرفان۔خان کے ایکٹنگ کیرئیر کا اچھا وقت شروع ہوا 2001 سے جب انہوں نے the wariar مووی میں کام کیا اس مووی کو 2001 انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بھی
دکھایا گیا اور اس مووی میں عرفان۔خان کے کردار کو بے حد پسند کیا گیا اور اس
مووی نے عرفان خان کے کیریئر کو چار
چاند لگا دیے اس کے بعد 2004
عرفان کو Haasil مووی میں کیےگئے نیگیٹو رول کی وجہ سے اپنا پہلا فلم فیئر ایوارڈ
بھی ملا Best vilen کی کیٹیگری میں اس مووی کے بعد عرفان خان نے کبھی پیچھے
مڑ کر نہیں دیکھا اس کے بعد 2005 کی مووی ROG میں عرفان نے پہلی بار لیڈ رول پلے کیا اس کے بعد 2007 میں مووی MATRO کی
وجہ سے عرفان خان کو ان کا دوسرا فلم فیئر ایوارڈ ملا بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر کی کیٹیگری
میں اور 2007 میں عرفان نے دو ہالی ووڈ موویز میں کام کیا جن نام ہے A Mighty heart اور THE Darjiling Limited
اس وقت تک بالی وڈ کا ہیرو اب ہالی ووڈ تک پہنچ چکا تھا عرفان نے اپنی زندگی میں کئ ساری ہیٹ موویز دی ہیں جن کے نام سلم
ڈاگ ملینیئر ،نیو یارک ، اور سات خون معاف حال ہی میں ان کی مووی ریلیز ہوئی تھی
جس کا نام تھا انگریزی میڈیم۔
اور اب بات کرتے ہیں عرفان کے ایوارڈز کے بارے میں عرفان خان کو بہت سارے ایوارڈ
مل چکے ہیں ان کی مووی سات خون معاف، پیکو اور ہندی میڈیم کی وجہ سے 2011 میں انڈین پریزیڈنٹ پردیوا پاٹیل کی طرف سے
عرفان خان کو پدما شری ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا عرفان۔خان کو نیشنل فلم سے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ان کی مووی پان سنگھ تومر
کی وجہ سے۔

عرفان۔خان کی بیوی کا نام سوتاپا سکدر
عرفان۔خان کی بیٹوں کا نام ہے بابل خان اور ایان خان اس کے بعد بات کرتے ہیں
عرفان خان کی انکم کی عرفن ایک مووی
کرنے کے پانچ کروڑ روپے چارج کرتے تھے
عرفان کی زیادہ تر انکم ان کی برانڈز انڈورسمنٹ میں سے آتی تھی جس کی وہ
ایک کروڑ روپے
چارج کرتے تھے اور اس کے علاوہ
عرفان خان نے کچھ انوسٹمنٹ بھی کی ہوئی تھی 20کروڑ کی ان سے بھی ان کی اچھی
انکم ہوتی ہوتی تھی۔

اب بات کرلیتے عرفان۔خان کی نیٹ ورتھ کی عرفان۔خان کی نیٹ ورتھ 80 کروڑ روپے ہے
اور پچھلے تین سالوں میں عرفان کی نیٹ
ورک میں %80 increase آئی تھی۔

اب بات کرتے ہیں عرفان۔خان کی ہاؤس کی آپ کو بتا دیں گے عرفان۔خان ممبئی میں شاندار گھر میں رہتے تھے جس کی پرائز بھی تیرہ کروڑ روپے۔

اب بات کر لیتے عرفان۔خان کی cars collection کی بارے میں عرفان۔خان
کو زیادہ laxsari cars گاڑیاں رکھنے
کا کوئی شوق نہیں تھا عرفان۔خان کے پاس
صرف ایک ہی کار تھی جس کا نام ٹویٹا انٹیوس اور اس کی قیمت تھی صرف دس
لاکھ روپے اگر آپ عرفان۔خان کے فینز ہیں
تو یہ ارٹیکل اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور
شئیر کریں۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں